Live PTI Long March

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا...

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے، صوبائی حکومت اگر اپنے لیڈر کی حفاظت نہیں کرسکتی تو عام لوگوں کو تحفظ کیسے دے گی؟