Live PTI Long March

اسد عمر کا کل ملک بھر میں احتجاج کا علان

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ کل 5 بجے...

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ کل 5 بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی. ان کو دکھائیں حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا، میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔