Live PTI Long March
سرکاری املاک پر حملوں کا نوٹس لیا جائے، چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان پر...
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ انتہائی بدقسمت اور قابل مذمت ہے۔
انہوں نے پی ٹی آئی کے مظاہروں پر کہا کہ سڑکوں پر جو ہورہا ہے اس سے ملک کو اندرونی طور پر نقصان پہنچ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد اور پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ کارکنوں کو قانون ہاتھ میں لینے سے روکنا چاہیے۔