Live PTI Long March
پارٹی میں اختلاف نہیں، جنریٹر خراب ہونے پر غصہ آیا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اپنے ایک ویڈیو کلپ کے وائرل ہونے کے بعد وضاحت کی ہے کہ پارٹی میں...
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اپنے ایک ویڈیو کلپ کے وائرل ہونے کے بعد وضاحت کی ہے کہ پارٹی میں اختلاف نہیں ہیں بلکہ انہیں جنریٹر خراب ہونے اور دوسرے کے بندوبست میں تاخیر پر غصہ آیا تھا۔
خیال رہے کہ مذکورہ ویڈیو کلپ میں اسد عمر کو حماد اظہر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔