Live PTI Long March

پنجاب کے وزیر راجا بشارت کی راولپنڈی کی رہائشگاہ کو آزادی مارچ رابطہ آفس بنا دیا گیا

پنجاب کے وزیر راجا بشارت کی راولپنڈی کی رہائش گاہ کو تحریک انصا

پنجاب کے وزیر راجا بشارت کی راولپنڈی کی رہائش گاہ کو تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے لیے رابطہ آفس بنا دیا گیا۔

اس بات کا انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرکے بتایا۔