ویڈیوز وزیراعظم شہباز شریف کی صحبت پور آمد، متاثرین نے شکایتوں کے انبار لگا دیے وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ ضلع صحبت پور کا دورہ کیا۔ ڈان نیوز