ویڈیوز

‘اگر فل کورٹ مسترد کیا جاتا ہےتو ہم بھی عدلیہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں’

اب ہم اس کیس کے حوالے سے اس بینج کے سامنے پیش نہیں ہوں گے اور مقدمے کا بائیکاٹ کریں گے، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن