ویڈیوز

بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے کو فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت اتار لیا گیا۔