ویڈیوز

پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کےحوالے سے جاری آرڈیننس چیلنج کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کر دی۔