پاکستان

بجٹ 23-2022 کے بعد آپ کتنا انکم ٹیکس ادا کریں گے؟ جاننے کیلئے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں

حکومت نے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ماہانہ کردی ہے۔

مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں حکومت نے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والوں تک کردی ہے۔

مزید برآں حکومت نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس سلیبس کی ایک نظرثانی شدہ فہرست جاری کی ہے، اس سے قبل 12 سلیب تھے جو اب کم کر کے 7 کر دیے گئے ہیں۔

انکم ٹیکس کے یہ سلیبس درج ذیل ہیں: