ویڈیوز

کراچی کی تاجر برادری نے مارکیٹ جلد بند کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

کراچی میں بازار 8 بجے، شادہ ہال 10 بجے اور ریستوران 11 بجے بند کرنے پر اتفاق ہوگیا۔