ویڈیوز

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

بلقیس ایدھی کو عارضہ قلب اور ذیابطیس کی شکایت تھی اور کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں.