ویڈیوز

'ملک میں آئین کی حکمرانی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے'

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کو سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔