ویڈیوز

ایم کیو ایم پاکستان کی حکومت سے علیحدگی، متحدہ اپوزیشن سے معاہدے پر دستخط

ایم کیو ایم پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کیا۔