ویڈیوز

شادی میں ہوائی جہاز سے نوٹ برسانے کی ویڈیو وائرل

گجرانوالہ میں زمیندار کی شادی میں ہوائی جہاز سے گاؤں پر پھول کے ساتھ نوٹ بھی برسائے گئے۔