ویڈیوز

عثمان بزدار کی مشکلات میں مزید اضافہ

جہانگیر ترین گروپ کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی عثمان بزدار کے خلاف متحرک ہوگیا۔