ویڈیوز رانا شمیم نے فرد جرم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر گلگت بلتستان کے سابق چیف جج پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ ڈان نیوز