ویڈیوز

فیصل واڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

فیصل واڈا نے اپنی درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔