ویڈیوز

پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والا ملزم گرفتار

پہلی بیوی نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں کیس دائر کیا تھا۔