ویڈیوز نئے بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم کا دھرنا، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج حکومت سندھ کے کالے قانون کے خلاف خواتین اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ شریک تھیں لیکن انہیں بھی نہیں بخشا گیا، ایم کیو ایم ڈان نیوز