ویڈیوز

'بیان حلفی سربمہر تھا معلوم نہیں کیسے پبلک ہوا'

جسٹس رانا شمیم نے نواز شریف کے دفتر میں حلف نامہ پر دستخط سے متعلق سوال کو فضول قرار دے دیا۔