ویڈیوز

پشاور میں بغیر سینہ چاک کیے دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن

ڈاکٹرز نے مریض کو صحت مند قرار دے کر پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا۔