ویڈیوز

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی عدالت میں مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ

(ن) لیگی رہنما خواجہ آصف نے ہرجانہ کیس میں عمران خان کے بیان پر حق جرح ختم کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔