ویڈیوز

پشاور کا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی عالمی معیار کے ہسپتالوں میں شامل

انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو آئی ایس او 9001 سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے نامزدگی مل گئی۔