ویڈیوز چینی خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ آگیا عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر ملزمان قاسم، اظہر اور گل حلیم کو بری جبکہ ملزم شیر محمد کو اشتہاری قرار دیا۔ ڈان نیوز