ویڈیوز

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج تقرری کی سفارش

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جسٹس مقرر کرنے کی سفارش کردی ۔