ویڈیوز اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری خواجہ آصف نے سیشن کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے بیان پر جرح کا حق کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ڈان نیوز