ویڈیوز 'اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے' قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے دعویٰ کیا کہ چینی اسکینڈل کا فائدہ جہانگیر ترین کو ہوا۔ ڈان نیوز