ویڈیوز

'نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہوسکتا تھا'

جنہوں نے تعمیرات کی غلط منظوری دی ان کو سزا ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ