ویڈیوز سابق چیف جج گلگت بلتستان کے بیان حلفی پر ہائیکورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے میں تحریری جواب طلب کر لیا۔ ڈان نیوز