ویڈیوز

مونگ پھلی، گڑ اور گلوکوز سے تیار کی جانے والی مزیدار گڑ پاپڑی

کھارادر کے نیو نہام روڈ پر برسوں سے تیار کی جانے والی یہ مٹھائی لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔