ویڈیوز پشاور میں ایک یونٹ بجلی سے 80 کلو میٹر چلنے والی موٹرسائیکل پیٹرول کی قیمتوں میں روز بہ روز اضافے سے دنیا بھر میں گاڑیوں کیلئے متبادل ایندھن مقبول ہوتا جارہا ہے۔ ڈان نیوز