ویڈیوز

ملک بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

ہندو برادری کے افراد خریداری میں مصروف ہیں، وہ مذہبی آزادی ملنے پر حکومت کے مشکور بھی ہیں۔