ویڈیوز

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے مناظر

محسن پاکستان کہلائے جانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں ادا کردی گئی۔