ویڈیوز

سمندری طوفان شاہین سے عمان میں ہونے والی تباہی کے مناظر

طوفانی ہواؤں اور شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار، مسقط ایئرپورٹ پر پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔