Live Covid 2019
اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں 145 کورونا کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ...
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 145 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
اسلام آباد: 108 کیسز، 5 اموات
آزاد کشمیر: 30 کیسز، ایک موت
گلگت بلتستان: 7 کیسز۔