Live Covid 2019
کیوبا کا شعبہ سیاحت جلد سرحدیں کھلنے کیلئے پرامید
کیوبا کا سیاحتی شعبہ سمیت ہوٹل اور ریسٹورنٹس کا عملہ پرامید ہے...
کیوبا کا سیاحتی شعبہ سمیت ہوٹل اور ریسٹورنٹس کا عملہ پرامید ہے کہ بتدریج سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ 15 نومبر سے سیاحوں کو بغیر پی سی آر ٹیسٹ کے داخلے کی اجازت دی جائے گی۔