Live Covid 2019
اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 393 کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور جمو کشمیر...
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 393 نئے کیسز جبکہ چھ اموات رپورٹ ہوئیں۔
اسلام آباد میں 2 سو 66 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کورونا وائرس کے تین مریض انتقال کر گئے۔
آزاد جموں کشمیر میں 104 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی اور 3 اموات ہوئیں۔
گلگت بلتستان میں 23 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔