Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 354 کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد، آزاد جمو کشمیر اور گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 354 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 3 اموات ہوئیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 212 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ شہر میں 2 اموات ہوئیں۔

آزاد جموn کشمیر میں 127 نئے کیسز سامنے آئے اور کورونا کے باعث ایک شخص انتقال کرگیا.

گلگت بلتستان میں 15 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی ۔