ویڈیوز 'مہنگائی کا طوفان روکنے کے لیے عوامی ریلا لے کر اسلام آباد جانا ہوگا' ہم نے لاہور میں پہلی میٹرو 2012 میں بنائی تھی لیکن پہلا حق کراچی کا تھا، یہ شہر کمائی کا مرکز ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف ڈان نیوز