Live Covid 2019
پشاور کے مختلف علاقوں میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز
ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا...
ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پشاور ضلع کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کی جائے گا۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز 13 اگست (آج) کی رات 9 بجے سے ہوگا اور اگلے حکم تک جاری رہے گا۔
اسمارٹ لاک ڈاؤن ان علاقوں میں نافذ کیا جائے گا:
- باڑا گیٹ کا علاقہ جس میں باڑا روڈ اور الفیصل اسٹریٹ شامل ہے
- چارسدہ روڈ کا علاقہ جس میں کنال روڈ، چارسدہ روڈ اور پَجاگی لنک روڈ شامل ہے
- محل تیرائی کا علاقہ جس میں دلازک روڈ اور رنگ روڈ شامل ہے
- سڑک نمبر ایک، درمنگی گارڈن، وارسک ورڈ