Live Covid 2019
اسلام آباد میں 22 اپریل کے بعد سب سے زیادہ کیسز رپورٹ
اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 557 کیسز ...
اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 557 کیسز سامنے آئے جو 22 اپریل کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں وبا سے مزید 5 افراد جاں بحق بھی ہوئے، اسلام آباد میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 91 ہزار 217 اور اموات 821 ہوچکی ہیں۔