ویڈیوز کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے موبائل ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان ہم سوچ رہے تھے کہ موبائل ویکسینیشن سینٹر بنائیں گے تو لوگوں کے لیے مزید آسانی ہوجائے گی، ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب ڈان نیوز