Live Covid 2019

پاکستان میں ہر 10 لاکھ میں کورونا سے اموات خطے میں سب سے کم ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و چیئرمین این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے...

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و چیئرمین این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر 10 لاکھ افراد میں کورونا سے اموات خطے میں سب سے کم ہیں۔