Live Covid 2019
ایران میں وائرس کی 'ڈیلٹا' قسم کے باعث وبا کی پانچویں لہر کا خدشہ
ایران کے صدر حسن روحانی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائرس کی قسم...
ایران کے صدر حسن روحانی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائرس کی قسم 'ڈیلٹا' کے کیسز میں اضافے کے باعث ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ ہے۔
حسن روحانی نے ایران کی انسداد وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ 'اس بات کا خدشہ ہے کہ ہم ملک بھر میں وائرس کی پانچویں لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے ملک کے جنوبی صوبوں میں 'ڈیلٹا' کے کیسز میں اضافے کے باعث عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی۔