Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے مزید 128 کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24...

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے۔

آزاد جموں و کشمیر میں اس دوران دو ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔

کیسز:

اسلام آباد: 32 کیسز

آزاد جموں و کشمی: 57 کیسز، 2 اموات

گلگت بلتستان: 39 کیسز