ویڈیوز

'پاکستانی سپاہیوں اور بچوں کو شہید کہیں یا اُن کی جان لینے والوں کو؟'

رہنما پیپلز پارٹی حنا ربانی کھر نے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے یا نہ کہنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا۔