Live Covid 2019
اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید 103 کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت-بلتستان میں گزشتہ 24...
اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت-بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 103 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
تاہم اس دوران وائرس سے کوئی نئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔
کیسز:
اسلام آباد: 39 کیسز
آزاد جموں و کشمیر: 45 کیسز
گلگت بلتستان: 19 کیسز