پشاور کے علاقے گورگٹھڑی میں واقع تاریخی کارواں سرائے اصلی حالت میں بحال
مغل بادشاہ شاہ جہاں کی بیٹی جہاں آرا کیلئے تاریخی حجرہ 1642 میں تعمیر کرایا گیا تھا۔
![](https://www.facebook.com/369385969803107/videos/335013254840258}