کورونا کی نئی اقسام کے شکار افراد میں زیادہ وائرل لوڈ نہیں ہوتا، تحقیق
ان اقسام سے متاثر افراد میں موت یا آئی سی یو میں داخلے کا خطرہ کنٹرول گروپ سے زیادہ نہیں ہوتا۔
اگرچہ کورونا وائرس کی 2 اقسام زیادہ تیزی سے پھیل سکتی ہیں مگر ان کے شکار افراد میں سابقہ اقسام سے متاثر مریضوں کے مقابلے میں زیادہ وائرل لوڈ نہیں ہوتا۔
یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔